Authenticity Is Our Priority

پاکستانیوں کی ’’ارطغرل غازی ‘‘کے اداکار کو چونا لگانے کی کوشش‎، پاکستان آنے سے انکار

تْرک ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ میں دوآن ایلپ کا کردار نبھانے والے جاوید جیتن گْنیر نے پاکستان آنے سے معذرت کرلی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکار نے اردو میں ایک پیغام شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘میں پاکستانی عوام سے معذرت چاہتا ہوں۔انہوں نے لکھا کہ ‘ترکی میں ایک دوست کے ذریعے مصور عباسی نامی وکیل سے ملاقات کی اور کاروباری منصوبوں پر اتفاق کیا۔اداکار نے لکھا کہ ‘یہ کاروباری منصوبہ حقیقت پر مبنی نہیں مصور عباسی نے جھوٹ سے کام  لیا۔جاوید جیتن گْنیرنے لکھا کہ ‘پاکستانی عوام کے ساتھ ہماری محبت باہمی ہے، لیکن بیان کردہ حالات کے پیشِ نظر میں اپنا دورہ پاکستان نہیں کرسکوں گا۔اتْرک اداکار نے جلد پاکستان آنے کی امید ظاہر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘میں امید کرتا ہوں کہ میں جلد قابلِ اعتماد لوگوں سے ملوں اور پاکستان کا دورہ کروں۔

3 thoughts on “پاکستانیوں کی ’’ارطغرل غازی ‘‘کے اداکار کو چونا لگانے کی کوشش‎، پاکستان آنے سے انکار

  1. First off I want to say awesome blog! I had a quick question in which I’d like to ask
    if you do not mind. I was curious to find out how you center yourself
    and clear your mind before writing. I have had a difficult time clearing my thoughts
    in getting my thoughts out. I truly do enjoy writing however it just
    seems like the first 10 to 15 minutes are wasted simply just trying to figure out how to begin. Any
    ideas or hints? Appreciate it!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *