Authenticity Is Our Priority

!!!گلاب کی پنکھڑی کے بہت سے فوائد

پنکھڑی اک گلاب کی

محبت کی دنیا میں اکثر کہا جاتا ہے “نازکی اس کے لب کی کیا کہے۔۔۔۔ پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے” ۔ واہ کیا بات ہے! یہی پنکھڑی کسی پھول کا حصہ بن کر وہ تحفہ بنتی ہے جس کو وصول کرنے والا اپنے آپ کو ہواؤں میں پاتا ہے – اک سے زائد پھول ڈوری پر پروئے جانے پر دلہا کی مالا کا روپ دھاڑتے ہیں جبکہ باقی مسہری کو عزت دیتے ہیں ۔ لیکن ٹھریے پنکھڑی پریشانی میں بھی آپ کے ساتھ ہوتی ہے ۔ چلیں اس ساتھ کے انداز دیکھتے ہیں:

تازہ پھول: سونگھنے سے دل و دماغ کی تازگی

عرق: آشوب چشم، کان (نیم گرم استعمال کریں) یا سر درد (مساج کریں)

سفوف: زبان پر چھالوں یا مسوڑوں کی سوج کے لئے

بخار، ہائی کولیسٹرول، یا دمہ کی صورت میں پانچ سے سات گرام روزانہ

گل قند: قبض کشاء

بچہ: شادی میں دولہے کے ساتھ بارات کیوں جاتی ہے ۔ ۔

باپ: کیونکہ بڑے کہتے ہیں ۔ ۔ ۔ کہ کسی کی خوشی میں جاؤ نا جاؤ لیکن ۔ ۔ مصیبت میں ضرور جانا چاہیے ۔ ۔ ۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *